مندرجہ ذیل جانوروں کی قربانی جائز نہیں

 

اندھا کانا، ایک آنکھ کی بینائی ایک تہائی سے کم ہو، ایک کان یا چکی یا دم  ایک تہائی یا زائد کٹ گئی ہو ، ایسا لنگڑا کہ تین پاؤں پر چلتا ہواور چلتے وقت چوتھے پاؤں کو زمین پر نہ ٹیکے نہ ہی اسکا سہارا لے، زیادہ تردانت نہ ہوں، پیدائشی کان یادم نہ ہو، سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے ہوں ، خارش سے لاغر ہو، ایسا مریل کہ ھڈیوں میں گودا نہ ہو، گائے کے دو تھن اور بکری کا ایک تھن خراب ہو، ایسا بیمار جسکی بیماری ظاہر ہو وغیرہ