قربانی کے جانور کا دودھ گوبر اور اون استعمال میں لانا

قربانی کے جانور کا دودھ گوبر اور اون استعمال میں لانا تب جائز ہے اگر

(1)

جانور گھر کا پالتو ھو

(2)

جانور خریدا ہو مگر خریدتے وقت قربانی کی نیت نہ ہو

(3)

جانور قربانی کی نیت سے خریدا ہو لیکن اسکی خوراک باہر چرنے پر نہ ہو بلکہ گھر میں چارہ کھاتا ہو