نماز عید کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا اور گلے ملنا

 

نماز عید کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا اور گلے ملنا جسکا آجکل عام رواج ھے یہ بدعت ہے، ایسا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام اور آئمہ دین سے ثابت نہیں، یہ کام بہت بعد کی ایجاد ہے، یہ بدعت روافض کی ایجاد ہے، شرعا اس پر سزا بھی ہے اس سے بچیں دوسروں کو بھی نرمی سے سمجھائیں ان سے لڑائی جھگڑا مت کریں لیکن انکے ساتھ شریک مت ہوں