ذبح اضطراری

 

اگر جانور ذبح کے دوران بے قابو ہوکر بھاگ جائے اور کسی طرح پکڑنے میں نہ آئے تو ذبح اضطراری جائز ہے یعنی ذبح کی نیت سے بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر دور سے چھری وغیرہ تیزدھار آلہ مار دے وہ جانور کے جسم میں کہیں بھی لگ جائے تو جانور حلال ہوجائے گا لیکن یہ حکم بکرا بکری دنبہ بھیڑ کے علاوہ ہے کیونکہ انکو آبادی میں پکڑنا ممکن ہے